متعلقہ سوالات
نحو
1
صیغہ مبالغہ اور اسم تفضیل میں فرق کیا ہے
22 جون، 2025Alfaz Hussain
جواب دہندہ
صیغہ مبالغہ اور اسم تفضیل کے درمیانی بنیادی فرق یہ ہے کہ
اسم مبالغہ فاعل کی زیادتی بتاتا ہے کہ فاعل کسی کام کرنے میں ماہر ہے جیسے ہم کہتے ہیں ڈرپوک اب عربی میں اس کے لئے آپ جبان کا لفظ استعمال کریں گے جس کا مطلب بزدل ڈرپوک ہوتا ہے یہاں جو شخص بہت ڈرپوک ہوتا ہے اس کے لئے بھی یہی استعمال کریں گے لیکن یہاں دوسروں سے موازنہ نہیں ہوگا بلکہ صرف فاعل میں ہی زیادتی بتائی جائے گی
جبکہ اسم تفضیل میں فاعل کے لئے زیادتی دوسروں کے مقابلے میں بتائی جاتی ہے جیسے ہم کہیں وہ فلاں سے یا ان سب سے زیادہ علم والا ہے یہاں علم کی صفت کو فاعل کے لئے زیادہ مانا گیا ہے دوسروں کے مقابلے میں
یہ فرق ہوتا ہے بنیادی