متعلقہ سوالات
صرف
1
صیغہ واحد مذکر حاضر مصدری معنی ہدایت دینا سہ اقسام فعل امر حاضر معروف شش اقسام ثلاثی مجرد ہفت اقسام ناقص یائی ازباب ضَرَبَ ، یَضْرِبُ اصلی حروف ھ ، د ، ی اصل اِھْدِنَا
9 ستمبر، 2024Muhammad Qadeer
جواب دہندہ
اصل اھدی تھا یاء کو بوجہ امر کے گرا دیا تو اھدِ ہوگیا