متعلقہ سوالات
صرف
1
صیغہ کس وزن پر ہے اسکو کیسے یادکیاجائے؟
19 مئی، 2024Abu Qasim Ali Raza Attari Official
جواب دہندہ
I
لفظ صیغہ بر وزن فِعلۃٌ ہے
صیغوں کو یاد رکھنے کے لئے گردانیں مضبوط ہوں وزن کرنے کا طریقہ معلوم ہونا چاہیے اوازن یاد ہونے چاہیئیں
جواب دہندہ