متعلقہ سوالات
نحو
1
ضع کونسا صیغہ ہے
14 نومبر، 2024Muhammad Ahsan Muhammad Ahsan
جواب دہندہ
ضَعْ صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب فتح یفتح
اصل تَضَعُ تھا مضارع بنانے کے لیے علامت مضارع کو حذف کیا تو ضَعْ بن گیا علامت مضارع کے بعد والا حرف متحرک تھا تو ہمزہ وصلیہ کی ضرورت نہیں تھی اس کئے ضَعْ ہی بچا