صرف
1
ضمیر شان اور ضمیر قصہ میں کیا فرق ہے
10 اپریل، 2026Muhammad Amjad Amjad Khan
Kaif Aliraza
کراچی
یہ وہ ضمیر ہوتی ہے جو جملے سے پہلے آتی ہے اور جملے کی تفسیر کرتی ہے
اگر ضمیر شان مذکر ہو تو اسکا استعمال مذکر کے لیے ہوگا
ضمیر قصہ کا استعمال مؤنث کے لیے ہوگا