متعلقہ سوالات
نحو
1
ضمیر مبنی الاصل میں کس کے مشابہ ہے وضاحت فرما دیجئے
30 ستمبر، 2025Mr umair Ahmad عمیر 
جواب دہندہ
ضمیر مبنی الاصل میں حرف کے مشابہ ہے وضع میں جیسے حروف کی وضع ایک دو حروف پر ہوتی ہے ایسے ہی ضمائر بھی ایک دو حرف پر وضع ہوتی ہیں
جواب دہندہ