متعلقہ سوالات
صرف
1
ضمیر متصل اور منفصل میں کیا فرق ہے ؟
4 مئی، 2025Arslan Amjad
جواب دہندہ
ضمیر متصل ہمیشہ کسی نا کسی لفظ کے ساتھ جڑی ہوئی ہوتی ہے الگ سے استعمال نہیں ہوتی
اور ضمیر منفصل الگ سے استعمال ہو جاتی ہے
ایک اور فرق یوں بھی یاد رکھیں کہ ضمیر متصل عامل سے مقدم نہیں ہوسکتی اور نا ہی اس کا عامل معنوی ہوگا
اور ضمیر منفصل عامل سے مقدم بھی ہو سکتی اس کا عامل معنوی بھی ہو سکتا ہے