متعلقہ سوالات
صرف
1
ضمیر متصل اور منفصل کی اقسام کو کیسے سمجھا جائے ؟
5 مئی، 2025Arslan Amjad
جواب دہندہ
ضمیر متصل اور منفصل کو سمجھنے کے لیے پہلے تو یاد کر لیں
کچھ طریقے یہ ہیں
1 فعل کے ساتھ جو متصل ضمیر ہوتی ہے وہ متصل ہوتی ہے
2 ایاک وغیرہ جو ضمائر ہیں وہ منفصل ہیں
3 حرف جر یا اسم کے ساتھ جو ضمیر آئے گی وہ بھی متصل ہوگی
4 فعل یا حرف مشبہ بالفعل کے ساتھ جو ضمیر آتی ہے
یعنی ک کما کم وغیرہ یہ متصل ہیں
اور ھو ھما ھم وغیرہ جو فعل یا حرف مشبہ بالفعل کے ساتھ نا ہوں وہ منفصل ہوں گی
یوں یاد رکھیں کچھ مشق کریں ان شاء اللہ یاد رہیں اور سمجھ بھی آئیں گی