متعلقہ سوالات
نحو
1
طار العصفور کا ترجمہ ہے ۔۔ چڑیا اڑی ۔۔ چڑیا مؤنث ہے تو اس کے لئے طار مذکر ہونے کی وجہ بتا دیں ۔
15 دسمبر، 2025M Tayyab
جواب دہندہ
عربی میں لفظ عصفور مذکر استعمال ہوتا ہے اس کی مؤنث عصفورۃ آتی ہے
آپ کو اردو ترجمہ سے مغالطہ ہو رہا ہے کہ مونث اردو میں چڑیا مؤنث استعمال ہوتا ہے