متعلقہ سوالات
نحو
1
طوبى لمن وجد في صحيفته استغفارا كثير اسكا صحيح تركيب
25 اکتوبر، 2024Md Imran عمران
جواب دہندہ
طوبی مبتدا
ل جار من موصولہ
وجد فعل ھو ضمیر فاعل
گی جار صحیفته مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
استغفارا موصوف کثیرا صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ