متعلقہ سوالات
نحو
1
ظرف لغوا اور ظرف مستقر کو کیوں لغوا اور مسقر کھتے ھں۔
18 دسمبر، 2024Khaled Khan Khan
جواب دہندہ
ظرف مستقر
مستقر کا معنی ہوتا ہے جس میں ٹھہرا جائے ظرف مستقر وہ ظرف ہوتا ہے جس کا متعلق محذوف ہو
تو ظرف مستقر کو ظرف مستقر اس لئے کہتے ہیں کہ متعلق محذوف کا معنی اور ضمیر اس میں ٹھہر جاتے ہیں
اور ظرف لغو کا متعلق لفظوں میں موجود ہوتا ہے تو اس وجہ سے اسے ظرف لغو کہتے ہیں کہ کہ یہ لغو و خالی ہوتا ہے