متعلقہ سوالات
نحو
1
ظرف مجازی کسے کہتے ہیں
24 ستمبر، 2024Hammad Raza
جواب دہندہ
ظرف مجازی جو حقیقت حقیقت میں فعل کے وقوع کی جگہ یا وقت نا ہو بلکہ مجازی طور پر اس میں فعل کا وقوع ہو جیسے نظرت فی الکتاب میں الکتاب ظرف ہے لیکن حقیقیت میں ظرف نہیں بلکہ مجازا ظرف ہے