متعلقہ سوالات
نحو
1
عامل و معمول پہچاننے کا طریقہ بتادیں مثال سے
19 اگست، 2025محمد عبداللہ
جواب دہندہ
عامل کی پہچان ہو تو معمول پتہ چل جاتا ہے
مثال دیکھئے
ضربت زیدا فی الدار
اس مثال میں زید منصوب ہے مفعول بہ ہونے کی وجہ سے اس کا عامل ضربت فعل ہے
الدار مجرور ہے فی اس کا عامل ہے
پہلے عامل معلوم ہوں تو یہ آسانی سے عامل معمول سمجھے جا سکتے ہیں