متعلقہ سوالات
نحو
1
عام طور پر جس پر جار داخل ہو جائے وہ مجرور ہوتا ہے لیکن کلام اللہ میں ( وَمَنۡ أَوۡفَىٰ بِمَا عَـٰهَدَ عَلَیۡهُ ٱللَّهَ فَسَیُؤۡتِیهِ أَجۡرًا عَظِیمࣰا﴾ [الفتح ١٠]) رفع کے ساتھ ہے اس کی کیا تحقیق ہے
10 مئی، 2024Muhibbul haq
جواب دہندہ
I
یہ مثال اس قاعدہ سے مستثنیٰ ہے
دلیل: فیضان تجوید میں یہ بات مذکور ہے