متعلقہ سوالات
صرف
1
عبارت درست کر نے کا طریقہ
28 فروری، 2026FairY TALE
جواب دہندہ

اچھے انداز سے قوائد یاد کریں نحوی قوائد ترکیبی قواعد مرفوعات منصوبات مجرورات توابع پھر ان کا انطباق کریں جیسے وجہ رفع وجہ نصب ۔ اسی طرح کرتے رہیں اچھی ہو جائے گی عبارت
جواب دہندہ
