متعلقہ سوالات
نحو
1
عبارت میں مضاف اور مضاف الہ کی پہچان بتاو
20 مارچ، 2025Sk faruck
جواب دہندہ

ترجمے کو مدت نظر رکھا جائے تو آسانی ہوگی جہاں پر بھی عبارت میں کا ۔ کی۔ کے کا ترجمہ ہو وہاں پر مضاف ۔ مضاف الیہ عموماً ہوتا ہے
اس کے علاؤہ اعراب کو بھی سامنے رکھا جائے کہ مضاف کا اعراب بدلتا رہتا ہے جبکہ مضاف الیہ ہمیشہ مجرور ہوتا ہے ۔۔۔۔