متعلقہ سوالات
نحو
1
عبارت کو بہترین کرنے کے لئے کونسی کتاب مفید ہے جو آسان بھی ہو
22 فروری، 2026طالبِ علم Fatima
جواب دہندہ
عبارت کی مضبوطی کے لئے ادب کی ابتدائی کتابیں کافی کام آتی ہیں جیسے طریقہ جدیدہ انشاء العربیہ وغیرہ
ورنہ شرح مئۃ العامل وغیرہ کی اگر اچھے سے تراکیب وجوہ اعراب وغیرہ ایک بار حل کر لیں تو کافی حد تک عبارت پر گرفت مل جاتی ہے پھر آہستہ آہستہ دیگر کتب کی طرف بڑھتے جائیں