متعلقہ سوالات
نحو
1
عجمہ اور جمع کی تعریفیں
14 فروری، 2026M Mudasir
جواب دہندہ

وہ اسم جو غیر عربی زبان سے ماخوذ ہو، عجمہ کہلاتا ہے۔
وہ جمعِ تكسير جس کے بعد کم از کم دو حروف آئیں اور ان دونوں کے درمیان ساکن حرف ہو، جمعِ منتہى الجموع کہلاتی ہے۔
جواب دہندہ
