صرف
1
عجمہ کیسے پہچانے
22 مارچ، 2025Mariyam
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
عجمہ کے پہچاننے کے مختلف طریقے ہیں
اکثر دو طریقوں سے پہچان ہوتی ہے
کسی امام لغت یا صرف و نحو نے کہا ہو کہ یہ لفظ عجمی ہے
یا لغت میں لکھا ہو تو پتہ چلتا ہے کہ عجمی ہے
راجن پور،روجھان