نحو
1
عدون میں واؤ کس قاعدے کے تحت واپس آیا؟؟
24 اگست، 2025Hamzailyas Ilyas
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اس صیغے کی تثنیہ اور واحد یعنی واحد مونث غائب اور تثنیہ مؤنث غائب میں یہ واؤ الف سے بدل کر (ناقص قاعدہ نمبر 1) اور اجتماع ساکنین کی وجہ سے گر گئی تھی
لیکن جمع مونث غائب میں واؤ کو الف سے بدلنا والا قاعدہ جاری نہیں ہو رہا تو اس وجہ سے یہ گرے گی گی بھی نہیں تو اب تثنیہ سے جمع بناتے وقت اسے باقی رکھا
قاعدہ
جو حرفِ علت اجتماع ساکنین کی وجہ سے گر جائے ، اجتماع ساکنین ختم ہو جانے کی صورت میں اسے واپس لانا واجب ہے