متعلقہ سوالات
نحو
1
عسیٰ زيدٌانْ يَقُوْمَ کی نحوی ترکیب
29 نومبر، 2024Faiza Kousar
جواب دہندہ
عسی فعل از افعال قلوب
زید اس کا اسم
ان مصدریہ ناصبہ
یقوم فعل ھو ضمیر فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول خبر
فعل قلب اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ