صرف
1
علم الصرف کے کتنے نام ہیں
13 مارچ، 2026محمد علی ادریسی عبیدی
Kaif Aliraza
کراچی
علم الصرف کے معروف نام مع وجوہات ۔
1۔علم الصرف ۔ سب سے عام اور معروف نام
2۔علم التصریف ۔ تصریف (الفاظ کی تبدیلی) کے اعتبار سے
3۔علم الابنیة ۔الفاظ کی ساخت (structure) کے لحاظ سے
4۔علم المیزان ۔ کیونکہ اس میں الفاظ کو ایک “وزن” (scale) پر پرکھا جاتا ہے
5۔علم الاشتقاق ۔ الفاظ کے مادّہ سے بننے کے اعتبار سے