نحو
1
علم النحو کی عصر حاضر میں کیا ضرورت ہے
24 اگست، 2025Touqeer Ahmed
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
علم النحو عصر میں قرآن و حدیث سمجھنے کے لیے اتنا ہی ضروری ہے جتنا گزشتہ ادوار میں رہا ہے
کیوں کہ اس کے ذریعے عربی زبان گہرائی سے سمجھنے میں مدد ملتی ہے تو کسی بھی شخص کے لئے از خود قرآن و حدیث سمجھنا آسان ہو جاتا ہے