Logo
علم ان سيكون منكم مرضى میں سیکون پر ضمہ کیوں آیا ہے یہاں تو فتحہ آنا چاہیے تھا کیونکہ اس کے پہلے ان ناسبہ ہے