متعلقہ سوالات
صرف
1
علم صرف کا جامع فائدہ کیا؟ تفصیل سے بیان کریں؟
18 اپریل، 2025Muhammad Bashir
جواب دہندہ
علم الصرف کا جامع فائدہ یہ ہے کہ آپ صیغوں کو سمجھ جائیں
یعنی کونسا لفظ کس کلمہ سے بنا ہے اس کا معنی کیا ہوگا وغیرہ
اس چیز کو سمجھنے کا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ قرآن کریم میں صیغوں کی پہچان حاصل کر پائیں گے اور قرآن کو درست سمجھ پائیں گے