متعلقہ سوالات
نحو
1
علم صرف کتاب میں حصہ سوم میں باب افتعال کے ماتحت الہدا مصدر مصدر انا گیا ہے اور اس مصدر سے گردن لکھی ہوئی ہے هِدَّى ، میرا سوال یہ ہے کہ اگر یہ افتعال کے باپ سے ہو تو کیوں هِدَّى انا گیا ہے قاعدے مطابق افتعال سے اہتدى ہونا چاہیے تھا ، بطف سے جواب دینے کا درخواست کرتا ہوں
29 ستمبر، 2025Rafiqullah Hujayfa
جواب دہندہ
اھتدی ہی تھا اصل میں تاء افتعال کو دال سے بدل دیا پھر اس دال کی حرکت ھاء کو دیکر دال کا دال میں ادغام کیا اور ہمزہ وصلیہ کی ضرورت نا ہونے کی وجہ سے اسے حذف کیا تو یہ صیغہ بنا