متعلقہ سوالات
صرف
1
علم میں لذت کیوں نہیں محسوس ہوتی ہے
18 اپریل، 2025Muhammad Bashir
جواب دہندہ
علم میں لذت کیوں نہیں محسوس ہوتی؟؟
علم میں لذت محسوس نا ہونا کئی وجوہات سے ہو سکتا ہے
اور ان سب کا علاج یہ ہے کہ اپنے دل و دماغ کو پاکیزہ رکھیں گناہوں سے محفوظ رہیں
اور جو سیکھیں اس پر عمل لازمی کرنے کی کوشش کریں