متعلقہ سوالات
نحو
1
عندہ ترکب میں تو مضاف مضاف الہ بن رہا ہے اور مضاف الیہ ہمشہ مجرور ہوتا ہے تو ہ میں مجرور ہونا چاہیئے تو ضمہ کیوں ہو رہا ہے؟
10 مئی، 2025Aftab Alam
جواب دہندہ
یہاں ھاء ضمیر محلا مجرور ہے
ضمیر مبنی کے اور مبنی کا اعراب محلا ہوتا ہے