متعلقہ سوالات
نحو
1
عندہ ستون رجلا کی زنجیری ترکیب درکار ہے
27 دسمبر، 2024Sudais Khan
جواب دہندہ
عند مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم
ستون ممیز رجلا تمییز ممیز تمییز ملکر مبتدا
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ