نحو
1
عندی ثمانیۃ عشر کتاباََ . . . . ترکیب کریں
29 جولائی، 2025
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
عند مضاف یاء ضمیر متکلم مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم
عشرون ممیز قلما تمییز ممیز تمییز ملکر مبتدا مؤخر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ