متعلقہ سوالات
نحو
1
عندی کذا وکذا حدیثًا ۔۔اس کی نحوی ترکیب کر دیں
30 ستمبر، 2024Muhammad noman Noman
جواب دہندہ
عند مضاف یاء ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم۔فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم
کذا و کذا ممیز حدیثا تمییز ممیز تمییز ملکر مبتدا
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ