Logo
عند معرب ہے یا مبنی ۔اگر مبنی ہے تو اس کا آخر کیوں بدلتا ہے جیسے من عند اللہ میں مجرور جبکہ عند اللہ میں منصوب ہے