متعلقہ سوالات
نحو
1
عن عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ ابن مے کسرہ کون دیا اور اسکا ترکیب بتاے
23 جون، 2025Sahjamal Sk شیخ
جواب دہندہ
ابن صفت ہے عمر کی تو اس وجہ سے کسرہ آیا ہے
ترکیب
عن جار
عمر موصوف
ابن مضاف الخطاب مضاف الیہ
مرکب اضافی ہو کر عمر کی صفت
موصوف صفت ملکر مجرور
جار مجرور ملکر ۔۔۔۔