متعلقہ سوالات
نحو
1
عن عمر بن الخطاب. کی ترکیب
6 مئی، 2025Fatima Saleem
جواب دہندہ
عن حرف جار
عمر موصوف
بن مضاف الخطاب مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر صفت
موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور
اب جار مجرور ملکر ظرف لغو یا مستقر بنیں گے تو یہ مکمل عبارت دیکھ کر پتہ چلے گا