متعلقہ سوالات
نحو
1
عورت کا خود کو حائض کہنا جبکہ مونث کے لیے حائضہ ہونا چاہئے
6 اکتوبر، 2024Minahil Hafeez
جواب دہندہ
ایک اصول یاد رکھئے گا
گول تاء علامت تانیث مذکر و مؤنث میں فرق کرنے کے لئے لائی جاتی ہے
اور جو اسماء صرف ہیں ہی عورتوں کے ساتھ خاص ان میں مذکر مؤنث کے فرق کی ضرورت نہیں ہے
حیض بھی ایسا فعل ہے جو صرف عورتوں کے ساتھ مخصوص ہے مردوں میں نہیں پایا جاتا