متعلقہ سوالات
نحو
1
عیادۃ کیسے بنا ہے
7 نومبر، 2024بنت حسین بنت حسین بنت حسین 
جواب دہندہ
عیادۃ اصل میں عِوادۃ تھا
قاعدہ
مصدر کا عین کلمہ واؤ ہو اور اس کا ماقبل مکسور ہو تو واو کو یاء سے بدلنا واجب ہے بشرطیکہ اس کے فعلِ ماضی میں تعلیل ہو چکی ہوں
اس قاعدے کے تحت واؤ کو یاء سے بدلا تو عیادۃ ہو گیا