متعلقہ سوالات
نحو
1
غافر الذنب. قابل التوب. رب العلمين. اضافت لفظيه هيں৷يا نهيں اگر نهيں تو كس لئے نهيں
3 اکتوبر، 2024Junaid Sarder
جواب دہندہ
اضافت معنویہ ہیں کیوں کہ یہ حال یا استقبال کے معنی میں نہیں ہیں بلکہ یہ صفات باری تعالی ہیں جو کہ استمرار کا معنی دیتی ہیں اور جب اسم فاعل حال یا استقبال کے معنی میں نا ہو تو اضافت معنویہ ہوگی