متعلقہ سوالات
نحو
1
غالٍ کی تعلیل بتادییجے
5 نومبر، 2024محمد عبداللہ
جواب دہندہ
غال اصل میں غالِیُن تھا
یاء مضموم ما قبل مکسور ہو تو اسے ساکن کرنا واجب ہے
یاء کو ساکن کیا تو یاء اور نون تنوین دونوں ساکن ہوگئے اب یاء کو حذف کیا تو
غالِن ہوگیا اسی نون ساکن کو تنوین میں لکھیں تو غالٍ ہو جائے گا