متعلقہ سوالات
نحو
1
غلام زید می زید کو کسرہ کسنے دیا کیا اضافت کی وجہ سے ہے یا اس می حرف جر مقدر ہے یعنی اصل می اس طرح تھا غلام لزید
25 دسمبر، 2024Abdull Salam
جواب دہندہ
یہ کسرہ مشہور قول پر مضاف کی وجہ سے آتا ہے نا کہ حرف جر مقدر کی وجہ سے
جواب دہندہ