متعلقہ سوالات
نحو
1
غير كي تفصيلا تقرير فرماءيں.. كب صفت هوتا هيں
11 جنوری، 2025Junaid Sarder
جواب دہندہ
غیر کی دو صورتیں ہیں
پہلی صفت واقع ہوتا ہے
صفت تب بنتا ہے جب اس سے پہلے نکرہ یا نکرہ کے حکم میں جو اسم ہو وہ موجود ہے اور غیر سے پہلے اور بعد والا دونوں متغایر یعنی الگ الگ چیزیں ہوں
دوسری صورت استثناء کی ہے
اس صورت میں اس کا اعراب وہی ہوتا ہے جو الا کے بعد والے اسم کا ہوتا ہے
اس کی پہچان یوں رکھ لیں کہ اس کی جگہ اگر الا رکھ کر ترجمہ کریں اور معنی دونوں کا ایک جیسا ہو تو الا کے معنی میں ہوگا ورنہ نہیں