متعلقہ سوالات
نحو
1
غیر المغضوب علیہم ولا الضالین کی ترکیب نحوی کیا ہے ؟؟؟
5 جون، 2024Muhammad Raheem
جواب دہندہ
I
غیر مضاف
المغضوب اسم مفعول علیھم میں علی زائدہ ھم ضمیر نائب الفاعل
المغضوب اپنے نائب فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر معطوف علیہ
و عاطفہ
لا زائدہ برائے تأکید
الضالین معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر مضاف الیہ
غیر مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر پیچھے الذین کی صفت