نحو
1
غیر منصرف پر ایک صورت میں کسرہ آ سکتا ے تو کیا تنوین بھی آ سکتی ے؟
19 مئی، 2025Awesh Ashrafi
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
جی کسرہ تو آ سکتا ہے
تنوین ضرورت اور تناسب کی وجہ سے آ سکتی ہے
جیسے قرآن کریم میں
سلاسلا و اغلالا میں سلاسلا غیر منصرف تنوین آئی ہے