نحو
1
غیر منصرف کے اقسام میں عدل اسان الفاظ میں وضاحت مطلوب ہے۔ ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ اس میں ایک سبب عدل ہے
16 دسمبر، 2025Ahmad Najam
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
عدل کی تعریف و اقسام کتب نحو میں لکھی ہوتی ہیں مگر عدل پہچاننا مشکل ہوتا ہے
عدل مخصوص الفاظ میں پایا جاتا ہے
جیسے اعداد میں مفعل اور فعال کا وزن ایک سے دس تک عدل تحقیق ہے
اور پندرہ الفاظ اور ہیں ان میں سے مشہور عمر اور زفر ہیں جو عدل تقدیری ہے