متعلقہ سوالات
صرف
1
فاتبعوا کی صرفی تحقیق بتا دیں
10 نومبر، 2024Muhammad Anwar
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال
اصل میں اتْتَبِعوا تھا دو تاء جمع ہوئیں پہلی ساکن دوسری متحرک تھی تو دونوں کا ادغام کیا تو اِتَّبعوا ہوگیا