صرف
1
فاتت کی صرفی تحقیق مع تعلیل
18 فروری، 2025Adnan Manzoor Adnan
Kaif Aliraza
کراچی
واحد مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر
تعلیل ۔ اصل میں فوتت تھا
قاعدہ ۔ واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے ۔۔