نحو
1
فاثرن هَیجَنَّ سورۂ عادیات کی تفسیر میں ہے یہ تفسیر جلالین کتاب اب کر دیں صرفی تحقیق پلیز میرا ٹیسٹ ہے کل
24 اگست، 2025Hamzailyas Ilyas
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
آپ نے اعراب غلط لگائے ہوئے ہیں
"ھَیَّجْنَ"
صیغہ جمع مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب تفعیل