متعلقہ سوالات
نحو
1
فاعل حالت رفع مین کیوں ہوتا ہے ؟
10 مئی، 2025Muhammad AnasAli
جواب دہندہ
اس سوال کے دو جواب ہو سکتے ہیں
ان میں سے ایک یہ ہے کہ
فاعل کو اہل عرب مرفوع استعمال کرتے تھے اس لئے مرفوع ہی ہوتا ہے یعنی سماعی طور پر مرفوع ہوتا ہے
جواب دہندہ