متعلقہ سوالات
صرف
1
فاعل ذی کذا کسے کہتے ہیں ۔ اور تمیز معرفہ ہوتی ہے یا نکرہ
2 دسمبر، 2025Muhammad Bilal Siddique
جواب دہندہ
فاعل کا صیغہ نسبت کے لیے بھی آتا ہے اسے فاعل ذی کذا کہتے ہیں نیز نسبت کے لیے اسم جامد سے جو صیغہ فعال کے وزن پر بنایا جاتا ہے وہ بھی اسی قبیل سے ہے
تمییز ہمیشہ نکرہ ہوتی ہے