متعلقہ سوالات
نحو
1
فاعل رفع کسلئے ہوگامفعول نصب کسلئے ہوگا
23 جون، 2025Nor Alam Nor alam
جواب دہندہ
یہ اہل عرب کا استعمال ہے
یعنی یہ سماعی دلیل سے ثابت ہے عقلی توجیہات بھی علماء کرام نے بیان کی ہیں جیسا کہ علل النحو وغیرہ میں دیکھی جا سکتی ہیں
جواب دہندہ