متعلقہ سوالات
نحو
1
فاعل نائب الفاعل مفعول کے اعراب اور فرق بتا دیجیے
3 اکتوبر، 2024مائرہ نزاکت
جواب دہندہ
فاعل اور نائب الفاعل دونوں مرفوع ہوتے ہیں
اور مفعول منصوب ہوتا ہے
فاعل نائب الفاعل میں فرق
فاعل کی طرف فعل معروف کی نسبت ہوتی ہے
اور نائب الفاعل کی طرف فعل مجہول کی نسبت ہوتی ہے